پاکستان
18 مئی ، 2012

سر گودھا : گیس سلنڈر پھٹنے سے بس جل کر خاکستر

سر گودھا ... سر گودھا میں مسافر بس میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک اٹھی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ بس مکمل طور پر جل گئی پولیس ذرائع کے مطا بق 20 سے زائد مسافروں سے بھری بس خو شا ب سے سرگودھا آ رہی تھی جب گاڑی خو شا ب سرگودھا رو ڈ پہنچی تو گیس سلنڈ ر لیک ہو جا نے کے باعث اس میں آ گ بھڑ ک اٹھی۔ مسا فروں نے چھلا نگیں کر اپنی جان بچائی۔ بس مکمل طور پر جل گئی۔

مزید خبریں :