پاکستان
31 اگست ، 2015

اراکین الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر استعفیٰ سےانکار

اراکین الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر استعفیٰ سےانکار

اسلام آباد .....الیکشن کمیشن کے ارکان نےسیاسی جماعتوں کے مطالبے پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ممبران الیکشن کمیشن کے اجلاس میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کئے گئے استعفوں کے مطالبات کو مسترد کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز کارکنان سے خطاب میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اراکان کے مستعفیٰ نہ ہونے پر 4اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے اسلام آباد دفتر کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا تھا ۔

مزید خبریں :