انٹرٹینمنٹ
01 ستمبر ، 2015

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

گلاسگو ....... اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسرچیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھانے کو بے تاب ہیں۔

مزید خبریں :