پاکستان
05 ستمبر ، 2015

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک

کراچی .......کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیا ،جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ وار ملزم ہلاک ہوگیا ،ملز م کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔

مزید خبریں :