پاکستان
05 ستمبر ، 2015

ہنگو: بم دھماکے میں ڈسٹرکٹ کونسلر ملک ممتاز جاں بحق، 3 افراد زخمی

ہنگو: بم دھماکے میں ڈسٹرکٹ کونسلر ملک ممتاز جاں بحق، 3 افراد  زخمی

ہنگو ........ ہنگو میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ڈسٹرکٹ کونسلر ملک ممتاز جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دوآبہ کے علاقے میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا،ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں اے این پی کے ڈسٹرکٹ کونسلر ملک ممتاز سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کومقامی سپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملک ممتاز دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔

مزید خبریں :