پاکستان
08 ستمبر ، 2015

کراچی میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی........کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم جزوی طور پرابر آلورہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :