پاکستان
08 ستمبر ، 2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرِصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرِصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی........آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندورنی اور بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں ملک کی اندورنی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوا۔

مزید خبریں :