پاکستان
09 ستمبر ، 2015

راجن پور: ریلوے ٹریک پر رکھا 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

راجن پور: ریلوے ٹریک پر رکھا 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

راجن پور.......پولیس نے راجن پور میں ریلوے ٹریک پر رکھے7کلو وزنی بم کو ناکارہ بناکر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔ پولیس کے مطابق ٹریک سے کچھ دیر بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس نے گزرنا تھا ۔

پولیس کے مطابق بی ڈی ایس نے بم ناکام بنادیا جبکہ ملزمان کی گرفتار کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :