پاکستان
09 ستمبر ، 2015

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد.........وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہوگا، جس میں نیشنل ایکشن پلان اور قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں سمیت وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔

اس اہم اجلاس سے پہلے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، چیف سیکریٹریز اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی قیادت کے ساتھ اجلاس کریں گے۔

مزید خبریں :