پاکستان
09 ستمبر ، 2015

حکومت کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام پر یقین رکھتی ہے،شہباز شریف

حکومت کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام پر یقین رکھتی ہے،شہباز شریف

لاہور........پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 کے اختتام تک توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پالیا جائےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سولر منصوبوں کا بھرپوردفاع کرتے ہوئے کہا کہ شمسی توانائی کے منظوبوں میں 2 ارب روپے کی بچت کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہناتھاکہ وزیر اعظم نندی پور منصوبے کا آڈٹ ایک عالمی کمپنی سے کروانے کا اعلان بھی کرچکے ہیں ۔

مزید خبریں :