پاکستان
15 ستمبر ، 2015

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد......وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال،فوج کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب،کراچی آپریشن سمیت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :