16 ستمبر ، 2015
کوئٹہ ......کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے دلوں میں پاکستان کہیں چھپا ہوا تھا، پکارا توہرشخص قومی پرچم لےکرنکل پڑا۔
کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبے کا ہاتھ سے نکل جانے کا تاثر زائل ہوگیا ،یہ کامیابی بلوچستان کے عوام کے نام کرتے ہیں۔