دنیا
24 ستمبر ، 2015

میکسیکو : لا پتہ طلباء کو سال مکمل، والدین کا بھوک ہڑتال کا اعلان

میکسیکو : لا پتہ طلباء کو سال مکمل، والدین کا بھوک ہڑتال کا اعلان

میکسکو......دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گذشتہ سال ستمبر میں لاپتہ طلباء کے والدین نے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقع کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کروائی جائیں ، 43 طلباءگزشتہ سال لاپتہ ہوئے تھے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ تمام طلبا کو مار کر ان کی لاشیں کچرے میں پھینک دی گئی ہیں ۔

مزید خبریں :