انٹرٹینمنٹ
20 مئی ، 2012

فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے معروف سینئر ادار کار ابرہیم نفیس انتقال کر گئے

فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے معروف سینئر ادار کار ابرہیم نفیس انتقال کر گئے

کراچی…فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے معروف سینئر ادار کار ابرہیم نفیس انتقال کر گئے ۔ابراہیم نفیس طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج دوران علاج ان کی حالت بگڑ گئی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ابراہیم نفیس نے فلموں میں کریکٹر ایکٹنگ کی انہوں نے اسٹیج ڈاراموں میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ معروف اسٹیج ڈرامے ''بکرا قسطوں پر''میں انہوں نے لازوال کر دارادا کیا۔

مزید خبریں :