کاروبار
30 ستمبر ، 2015

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزاگلے 24گھنٹوں تک کیلئے بند

کراچی ......سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج یعنی بدھ کی صبح آٹھ بجے سے معطل کردی گئی۔

سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزجمعرات کی صبح آٹھ بجے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔

مزید خبریں :