پاکستان
05 اکتوبر ، 2015

ٹھٹھہ میں عرب شیخ کو 10 ہزارایکڑ ساحلی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

ٹھٹھہ میں عرب شیخ کو 10 ہزارایکڑ ساحلی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

ٹھٹھہ........سپریم کورٹ نے ٹھٹھہ میں عرب شیخ کو 10 ہزارایکڑ ساحلی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ ہونے پر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

سندھ حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرایا کہ ٹھٹھہ میں عرب شیخ کو الاٹ کی گئی 10 ہزار ایکڑ ساحلی اراضی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے، عدالت نے اس پر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔

مزید خبریں :