دنیا
22 مئی ، 2012

طالبان اور حکومت پاکستان سے امن مذکرات جاری رکھیں گے، کرزئی

طالبان اور حکومت پاکستان سے امن مذکرات جاری رکھیں گے، کرزئی

شکاگو…افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت پاکستان سے امن مذکرات جاری رکھیں گے۔شکاگومیں افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی ٹی وی کو انٹر ویومیں کہا کہ طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتے، طالبان صرف بم دھماکے اور خود کش حملے کر سکتے ہیں۔حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومت پاکستان سے امن مذکرات جاری رکھیں گے، افغانستان ترقی کر رہا ہے اور ہم اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں :