22 مئی ، 2012
شکاگو. . . .امریکا میں پاکستانی سفیرشیری رحمن کا کہنا ہے کہ سلالہ واقعے پر معافی کے مطالبے پر قائم ہیں،کئی ماہ سے نیٹو سپلائی بند کر رکھی ہے ۔شکاگو میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شیری رحمن کا کہنا تھا کئی ماہ سے نیٹو سپلائی بند کر رکھی ہے، نیٹو سپلائی کی بحالی پر مذاکرات جاری ہیں۔