پاکستان
22 مئی ، 2012

گیاری سے بعض آلات ملے ہیں ، آئی ایس پی آر

گیاری سے بعض آلات ملے ہیں ، آئی ایس پی آر

اسکردو… سیاچن کے گیاری سیکٹر میں ودے تلے فوجی امدادی کارروائیاں دن رات جاری ہیں۔ تودہ گرنے والے مقام پر کھدائی کا عمل مکمل بحال ہوگیا ہے، تودے تلے دبے مقام سے کچھ آلات ملے ہیں۔ تودے والے مقام پر اکھٹا ہونے والے پانی کا اخراج کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :