19 اکتوبر ، 2015
کوئٹہ......کوئٹہ سمیت صوبےکے 7 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،کیسکو ذرائع کے مطابق شہر کو متبادل ٹرانسمیشن لائن سے بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
شہرکوگزشتہ رات سےمتبادل ٹرانسمیشن لائن سےبجلی فراہم کی جارہی تھی۔یاد رہے کہ بولان میں بجلی کےٹاورتباہ کیےجانےکےبعدسےکوئٹہ ٹرانسمیشن لائن بند ہے۔