پاکستان
23 مئی ، 2012

لاہور:مزنگ اڈا میں تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر آتشزدگی

لاہور ... لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر آگ لگ گئی جس سے گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیافائر بریگیڈ کے عملے کے مطابق مزنگ اڈا میں تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سیلگنے والی آگ سے تمام سامان جل گیا تاہم اہل خانہ محفوظ رہے۔اور ان کے آنے سے پہلے اہل محلہ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کررہے تھے۔فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے نے آدھے گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید خبریں :