پاکستان
24 اکتوبر ، 2015

سوات میں بارش اور بر فباری کا نیاسلسلہ شروع

سوات میں بارش اور بر فباری کا نیاسلسلہ شروع

سوات......سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کا نیاسلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ،بریکوٹ،مٹہ،کبل اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ کالام، مالم جبہ اور سخرہ ویلی کے پہاڑوں پر بر ف باری کا نیاسلسلہ شروع ہوگیاہے ۔ بارش اور برف باری سے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ہو گیاہے ۔

مزید خبریں :