پاکستان
24 اکتوبر ، 2015

ضلع مانسہرہ میں بارش اور تفریحی مقام ناران میں برفباری

ضلع مانسہرہ میں بارش اور تفریحی مقام ناران میں برفباری

مانسہرہ.......ضلع مانسہرہ میں بارش اور تفریحی مقام ناران میں برف باری سے موسم سرد ہو گیا ۔

ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ ٹھنڈ کی وجہ سے لوگ گرم کپڑے نکالنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔

ادھر تفریحی مقام ناران میں برف باری کا سلسلہ ناران شہر تک پہنچ گیا ہے۔ ہر طرف پھیلی برف سے سیاح خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

مزید خبریں :