پاکستان
24 اکتوبر ، 2015

بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس بحال

بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس بحال

کراچی.......کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں یوم عاشور پربند کی گئی موبائل فون سروس بحال ہوگئی۔

اس سال پہلی بار بند کی جانے والی وائرلیس اور انٹرنیٹ وائی فائی سروس بھی بحال کردی گئی ہے۔ کئی برسوں سے نو اور دس محرم کو سیکورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :