24 اکتوبر ، 2015
لاہور.......آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پرگرفتارافرادکورہاکرنےکاحکم دے دیا۔
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کرکےقبضےمیں لی گئی موٹرسائیکلیں بھی واپس کی جائیں، یوم عاشور پر بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے اہلکار قابل ستائش ہیں۔