24 اکتوبر ، 2015
جیکب آباد.......جیکب آباد دھماکے کے خلاف شیعہ تنظیموں کا دھرنا ختم کردیا گیا۔
جیکب آباد دھماکے کے خلاف شیعہ برادری کی جانب سے ڈی سی چوک پر دیا جانے والا دھرنا ختم ہوگیا۔ احتجاجی دھرنا 24گھنٹوں تک جاری رہا۔