23 مئی ، 2012
قندوز…افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں نامعلوم مسلح افراد نے دو غیر ملکی امدادی خواتین کارکن کوان کے مقامی ساتھیوں سمیت اغواکرلیا۔گورنر کے ترجمان عبدالمہاروف راسکھ نے بدھ کو بتایا کہ واقع گذشتہ شام یفتل کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر پانچ امدادی کارکن کو اغوا کرلیا گیا جن میں دو غیر ملکی خواتین بھی شامل ہیں۔