23 مئی ، 2012
ماسکو…روس نے ڈیفنس میزائل بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو نیٹو کی جانب سے بنائے جانے والے میزائل ڈیفنس نظام کوتوڑ نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی اسٹرے ٹیجک نیوکلیئر فورس کے ترجمان وادِم کوول نے میڈیا کو بتایا کہ میزائل داغنے کا تجربہ کورا ٹیسٹ رینج میں کیا گیا جس نے کامیابی سے اپنے وار ہیڈ کو ہدف تک پہنچایا۔