26 اکتوبر ، 2015
کراچی......سندھ ہائیکورٹ نے لائنزایریاپروجیکٹ کے لیزکاریکارڈ متعلقہ اداروں سے 10نومبر تک طلب کرلیا۔چائنا کٹنگ کے الزام میں گرفتارلائنزایریا پروجیکٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عطاء عباس سمیت 7ملزمان کے درخواست ضمانت کی۔
سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےکی۔دوران سماعت عدالت نے متعلقہ اداروں سے لائنزایریاپروجیکٹ کے لیزکاریکارڈ10نومبر تک طلب کرلیا۔
نیب نے 15جون کوایڈیشنل ڈائریکٹرعطاء عباس سمیت 7ملزمان کو خورد برد کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔