26 اکتوبر ، 2015
اسلام آباد ......وزیراعظم نوازشریف نے ملک کے آنیوالے 8اعشاریہ 1شدت کے زلزلے کے متاثرین کی امداد کیلئے سول ،ملٹری اور صوبائی ایجنسیز کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ تمام ادارے پورے وسائل کے ساتھ شہریوں کی امداد کے لیےتیاررہیں۔