پاکستان
27 اکتوبر ، 2015

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت پنڈی، گلگت اور کشمیر میں بارش کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت پنڈی، گلگت اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد.......آج زلزلے سے متاثرہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان،راولپنڈی، اور ، کشمیر میں بارش کا امکان ہے، سردی بڑھنے سے زلزلہ متاثرین کی مشکلات بڑھنے کا بھی خدشہ ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سبب بننے والا سلسلہ کافی حد تک کمزور ہوچکا ہے۔ تاہم گلگت بلتستان ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

آج زلزلے سے متاثرہ مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان ۔ میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

مزید خبریں :