دنیا
28 اکتوبر ، 2015

چینی فوج کی ہانگ کانگ میں بری، بحری اور فضائی فوجی مشقیں

چینی فوج کی ہانگ کانگ میں بری، بحری اور فضائی فوجی مشقیں

ہانگ کانگ.......ہانگ کانگ میں چینی فوجی اہلکاروں نے جنگی مشق میں حصہ لیا اور دشمنوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا مظاہرہ کیا۔

چینی فوج نے ہانگ کانگ میں آبی ، فضائی اور بری مشقیں کیں، ان مشقوں میں دشمنوں کے نشانوں کو ٹارگٹ کیا گیا۔

جنگی ٹینکوں نے اپنے نشانوں پر گولہ باری کی، فضا میں دشمن کو ٹارگٹ کرنے کی باری آئی تو ہیلی کاپٹروں نے اپنے ہدف پر خوب نشانے لگائے۔ سمندر میں دشمن کے بحری جہاز پر حملہ کرنے کی بھی مشق کی گئی۔

مزید خبریں :