پاکستان
28 اکتوبر ، 2015

لاہور میں بھتا مانگنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

لاہور میں بھتا مانگنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

لاہور.......لاہور میں سی آئی اے پولیس نے بھتامانگنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیے۔

لاہور میں گرفتار ہونے والے مبینہ ملزمان کے بارے میں سی آئی اے صدر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ڈاکٹر محمود مظہر سے 5 لاکھ روپے بھتامانگا تھا، گرفتار ہونے والے بھتا خوروں میں کاشف، سہیل اور نوید نامی ملزمان شامل ہیں۔

مزید خبریں :