پاکستان
28 اکتوبر ، 2015

پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس

پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس

کراچی....... وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سوال اٹھایا کہ پولیس اہلکار عورت پر کیسےہاتھ اٹھاسکتاہے۔

مزید خبریں :