29 اکتوبر ، 2015
واشنگٹن.....ماہرین نے فلکیات نے ایک دم دار ستارے پر آکسیجن کے مالکیول کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے ،ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک دُمدار ستارے پر آکسیجن کے مالیکیول کی موجودگی کا پتا لگایا ہے ۔
اس سے قبل مشتری اور عطارد پر تو آکسیجن کے مالیکیول کی دریافت کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے تاہم دُمدار ستارے پر آکسیجن مالیکیول کی موجودگی کا دعویٰ پہلی بار سامنے آیا ہے ۔