29 اکتوبر ، 2015
کراچی.......کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو مقامات پر جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
آگ لگنے کا واقعہ گلستان جوہر بلاک ٹو کی جھونپڑیوں میں پیش آیا جہاں 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔