پاکستان
06 نومبر ، 2015

مردان: اسپیشل ٹاسک فورس کی کارروائی، 50 سے زائد گاڑیاں برآمد

مردان: اسپیشل ٹاسک فورس کی کارروائی، 50 سے زائد گاڑیاں برآمد

مردان........مردان پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے مختلف کارروائیوں میں چوری ہونیوالی 50سے زاید گاڑیاں برآمد کرکے 18 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد اور پنجاب کے شہروں سے چوری ہونے والی گاڑیاں مردان سے برآمد50 سے زائد گاڑیاں چوری کرنے والے 18 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او فیصل شہزاد کے مطابق پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے یہ کارروائی مردان کے مختلف علاقوں میں کی۔ گاڑیوں کی چوری میں کار لفٹر بھی ملوث ہیں اور ایسی ہی گاڑیاں دہشت گردی میں بھی استعمال کی جاتی ہیں۔

مزید خبریں :