پاکستان
06 نومبر ، 2015

9نومبر،اقبال ڈے پرلاہور کے پرائیویٹ اسکولز کا چھٹی کا اعلان

9نومبر،اقبال ڈے پرلاہور کے پرائیویٹ اسکولز کا چھٹی کا اعلان

لاہور ......محکمہ تعلیم تاحال 9 نومبر کی چھٹی یا منسوخی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ لیں سکا ،متعدد پرائیوٹ تعلیمی اداروں نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔

لاہور کے نجی تعلیمی اداروں میں علامہ اقبال کی پیدائش اقبال ڈے پر اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،متعدد تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے بچوں کے والدین کو موبائل پر مطلع کر دیا جبکہ بڑے بچوں کو باقاعدہ پیر کے روز اسکول نہ آنے کی تائید کر دی۔

محکمہ تعلیم کے سرکاری کیلنڈر میں 9 نومبر کی چھٹی تحریر ہے تاہم چھٹی کی منسوخی یا چھٹی ہونے کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہے۔

مزید خبریں :