پاکستان
06 نومبر ، 2015

مودی حکومت عدم برداشت اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے،خواجہ آصف

 مودی حکومت عدم برداشت اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد.....وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ مودی کی حکومت عدم برداشت اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے ۔

وزارت دفاع سے جاری اعلامیے کے مطابق خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلاوگھیرائو کی سیاست مودی کی گجرات پالیسی کا تسلسل ہے ، مودی کی حکومت عدم برداشت اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے۔

مزید خبریں :