15 نومبر ، 2015
کراچی.........کراچی کے علاقے آرام باغ کی مسجد میں آگ لگ گئی جس پر قابوپا لیا گیا ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف لیا۔
آگ مسجد میں بچھائی گئی دریوں میں شارٹ سرکٹ کےباعث لگی،آرام باغ مسجد میں لگنے والی آگ پر قابو پا نے کے بعد اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔