پاکستان
16 نومبر ، 2015

پاکستان کو لبرل کہنا آئین کے خلاف ہے، مولاناسمیع الحق

پاکستان کو لبرل کہنا آئین کے خلاف ہے، مولاناسمیع الحق

اسلام آباد......جے یو آئی(س ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ پاکستان کو لبرل کہنا آئین کے خلاف ہے، سپریم کورٹ وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے۔

ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر خفیہ سفارتکاری درست نہیں، داعش کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالم اسلام مشترکا لائحہ عمل ترتیب دے، قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے وفاقی وصوبائی حکومتیںاورریاستی ادارےایک پیچ پررہیںاور گڈ گورننس بہتر بنائیں۔

مزید خبریں :