پاکستان
17 نومبر ، 2015

وزیراعظم ، آرمی چیف اورپرویز خٹک علاج کا وعدہ پورا کریں،احمدنواز

وزیراعظم ، آرمی چیف اورپرویز خٹک علاج کا وعدہ پورا کریں،احمدنواز

برمنگھم.......آرمی پبلک اسکول پشاور میں زخمی ہونے والا بچے احمد نواز نے وزیراعظم ، آرمی چیف اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے اپیل کی ہے کہ اس سے علاج کے متعلق کیے گئے وعدے پورے کریں۔

یہ بات انہوں نے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی

آرمی پبلک اسکول پشاور میں زخمی ہونے والا بچہ احمد نواز ان دنوں برمنگھم کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

مزید خبریں :