پاکستان
17 نومبر ، 2015

گورنرہاؤس پشاورمیں ایپکس کمیٹی کااجلاس جاری

گورنرہاؤس پشاورمیں ایپکس کمیٹی کااجلاس جاری

پشاور.........گورنرہاؤس پشاورمیں ایپکس کمیٹی کااجلاس جاری ہے جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اور صوبے کی صورتحال پر پرغورکیاجارہاہے۔

ایپکس کمیٹی کا43واں اجلاس گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمد خان کی صدارت میں ہورہاہے جس میں وزیراعلیٰ ٰپرویزخٹک اورکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان ،چیف سیکرٹری اورقانون نافذکرنےوالےاداروں کےحکام شریک ہیں۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد اورمقررکیےگئےاہداف کے حصول پرغورکیاجارہاہے۔

مزید خبریں :