پاکستان
17 نومبر ، 2015

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو گولاڑچی پہنچ گئے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو گولاڑچی پہنچ گئے

بدین .........پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری گولاڑچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں بدین تک نکالی جانےوالی ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولاڑچی پہنچے ،بلاول انتخابی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے سڑک کے ذریعے بدین جائیں گے ۔

گولاڑچی میں مختلف علاقوں سے آئے بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ان کا استقبال کیا ،اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئےہیں۔

مزید خبریں :