17 نومبر ، 2015
اسلام آباد......مون گارڈن کے بلڈر عبدالرزاق خاموش کو سندھ پولیس نے اسلام آباد میں حراست میں لے لیا ہے۔
ایس ایچ او شارع فیصل کی سربراہی میں پولیس اسلام آباد بھیجی گئی جس نے اسلام آباد میں حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ کا عبد الرزاق خاموش کی گرفتاری کے لیے پولیس عدالتی حکم پر اسلام آباد گئی تھی۔دوسری جانب مون گارڈن کے رہائشیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔