پاکستان
18 نومبر ، 2015

کراچی:48مبینہ جرائم پیشہ افرادکی فہرست جاری کردی

کراچی:48مبینہ جرائم پیشہ افرادکی فہرست جاری کردی

کراچی.....کراچی میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں متحرک 48 ملزمان کی فہرست جاری کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے 48 ملزمان کی لسٹ جاری کی ہے جو کہ شہر میں مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں ،ملزمان میں ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

ملزمان کی گرفتاری کے لئے حکمت عملی ترتیب دی جاری ہے،جبکہ ملزمان میں سیاسی،گینگ وار اور آزاد گروپ بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :