پاکستان
18 نومبر ، 2015

لاہور:4سالہ عارفہ قتل میں ملوث اسکی چچی کو جیل بھجوادیا گیا

لاہور:4سالہ عارفہ قتل میں ملوث اسکی چچی کو جیل بھجوادیا گیا

لاہور .....لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں 4 سالہ عارفہ کے قتل کے الزام میں گرفتارمقتولہ کی چچی فرح کو مقامی عدالت نے جیل بھجوادیاہے ۔

لاہور کینٹ کچہری میں 4سالہ عارفہ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ سے وہ دوپٹہ برآمد کرلیا ہے ،جس سے اس نے عارفہ کا گلادبایا تھا۔

مزید خبریں :