دنیا
19 نومبر ، 2015

سینٹ ڈینس میں ہلاک دہشتگردوں کاہدف پیرس ائیرپورٹ تھا، حکام

سینٹ ڈینس میں ہلاک دہشتگردوں کاہدف پیرس ائیرپورٹ تھا، حکام

پیرس......فرانسیسی حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ سینٹ ڈینس میں مارے گئے دہشت گردوں کا اگلا ہدف پیرس کا چارلس ڈیگال ائیرپورٹ تھا،جسے بچالیا گیا۔

سینٹ ڈینس میں مارے گئے دہشت گردوں نے اپنے اگلے حملے کی تیاریاں مکمل کرلی تھیں، دہشت گردوں کا اگلا ہدف پیرس کا مشہور چارلس ڈیگال ائیرپورٹ تھا۔

قانون سازی کی بحث کے دوران فرانسیسی وزیر اعظم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اس نئی جنگ میں فرانس پر کیمیائی حملے بھی ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں :