پاکستان
23 نومبر ، 2015

گلیات: تیندوےنے8 سال کے بچے کو ہلاک کر دیا

گلیات: تیندوےنے8 سال کے بچے کو ہلاک کر دیا

ایبٹ آباد......گلیات کےعلاقے مکول بالا میں تیندوےنے8 سال کے بچے کو ہلاک کر دیا۔

گلیات پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کےنواحی جنگل سے تیندوےکاشکاربننےوالےبچے کی لاش مل گئی ہے۔آٹھ سالہ بچہ لا پتہ ہوگیا تھا جس کی تلاش جا ری تھی۔

مزید خبریں :