دنیا
25 نومبر ، 2015

چین میں برف باری سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئے

چین میں برف باری سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئے

بیجنگ........چین میں دو روز سے جاری برف باری کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔

شمالی چین کے صوبے شانگ زی کے علاقے میں سال کی پہلی برف باری سے گلیاں، شاہراہیں، مکانات برف سے ڈھک گئے، کئی علاقوں میں 30 سینٹی میٹر تک برف رکارڈ کی گئی، مرکزی شاہراہ پر شدید برف باری کے سبب کوئلے کے سیکڑوں ٹرک شاہراہ پر پھنس گئے۔

مشرقی صوبے جیانگ زو میں بھی پہلی برف باری نے ٹریفک اور ٹرین سروس کوشدید متاثر کیا۔

مزید خبریں :